اسلام آبا د(پ ر) زونگ ے حال ہی میں ملک کے نمایاں تعلیمی ادارے بیکن ہائوس سکول سسٹم کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت بیکن ہائوس سکولوں کو زونگ کے جدید ترین انٹرپرائز سلوشنز سے لیس کیا جائے گا۔ معاہدے کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ والدین اور ادارے کے مابین بہترین تعلقات استوار کرنے کے لئے بیکن ہائوس نے کنیکٹیویٹی طرز کا ’’پیرنٹ ریلیشن شپ پروگرام‘‘ متعارف کروایا ہے جس کے لئے زونگ 4G بطور آفیشل کنیکٹیویٹی پرووائیڈر تکنیکی سروسز فراہم کررہا ہے۔
زونگ نے بیکن ہائوس سکول سسٹم کو ایڈوانس کینکٹیویٹی سلوشنز سے لیس کردیا
Apr 01, 2017