لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کراچی کے قریب بحیرہ عرب میں بھارتی سمندری حدود میں شکار کرنے والے اس کے 52 مچھیروں کو پکڑ لیا ہے جسے ڈاکسی تھانہ پولیس کے حوالے کردیا گیا اور جلد ملیر جیل میں منتقل کردیا جائے گا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ایک افسر نے بتایا کہ پکڑے گئے مچھیروں کا تعلق ریاست گجرات کے ساحلی شہر ڈانڈی سے ہے تاہم پاکستانی حکومت کا اس حوالے سے کوئی جواب نہیں آیا۔
بھارتی واویلا