لاہور میں دہشت گرد عمران پر حملہ کرسکتے ہیں‘ پولیس کا تحریک انصاف کو خط

لاہور (خصوصی نامہ نگار+ سٹاف رپورٹر) پنجاب پولیس نے تحریک انصاف کو عمران خان پر دہشت گردوں کے حملے کے خدشے سے آگاہ کر دیا ہے۔ مرکزی قیادت کو خط میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد لاہور میں عمران خان کو نشانہ بنا سکتے ہیں اس لئے کسی بند مقام پر تقریبات کی جائیں پولیس کی جانب سے حفاظتی اقدامات کئے جا رہے ہیں تاہم پارٹی کی اعلی قیادت اور سکیورٹی انتظامات کے ذمہ دار لوگ بھی تقریبات کے دوران مزید حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔
خدشہ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...