لاہور (وقائع نگار خصوصی) سیاسی جماعت سے وابستگی رکھنے والی شخصیت کو نگران وزیر اعظم کے عہدے پر تعیناتی روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ آل پاکستان کانگریس پارٹی کے سر براہ مرزطاہر بیگ کی درخواست میں کہا گیا ہے ۔ مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کیخلاف نیب میں ریفرنسز دائر ہیں۔ اگر غیر جانبدار نگران وزیر اعظم کی نامزدگی عمل میں نہ آئی تو شفاف انتخابات ممکن نہیں۔
نگران وزیر اعظم /درخواست
تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کیخلاف نیب میں ریفرنسز دائر
Apr 01, 2018