گردشی قرضے ایک ہزار 6 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)ملک کے گردشی قرضے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے سے حجم 1ہزار 6ارب تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق خالص گردشی قرضہ 526 ارب روپے ہے جبکہ پاور ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذمے 480 ارب روپے ہیں۔ پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے بھی حکومت سے 335 ارب روپے وصول کرنے ہیں۔پاور سیکٹر کے ذمے 284 ارب روپے بھی واجب الادا ہیں۔پی آئی اے اور سوئی نادرن گیس کمپنی کے ذمے 51 ارب روپے۔ اس کے علاوہ نجی پاور پلانٹس، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی اور پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ بھی 191 ارب روپے کی ادائیگی کے منتظر ہیں۔
گردشی قرضہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...