لاہور(نیوزرپورٹر )پاکستان طبی کانفرنس کے رہنماء پروفیسر حکیم سید عمران فیاض کی والدہ محترمہ کی وفات پر پاکستان طبی کانفرنس کے رہنمائوں اقبال احمد قرشی ،ڈاکٹر زاہد اشرف ،پروفیسر حکیم منصور العزیز،،پروفیسر حکیم وید محمد جمیل خاں،،پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی ،حکیم حامد محمود ،، حکیم امجد وحید بھٹی، حکیم احمد حسن نور ی، حکیم طاہر خان، حکیم طاہر نوید جنجوعہ، حکیم محمد افضل میو اور ڈاکٹر سکندر حیات زاہد نے اظہار تعزیت کی۔