;اعتراز نے چیف جسٹس کے صاحبزادے کی جانب سے جمع کرائے 10 ہزار واپس کردئیے

Apr 01, 2018

لاہور (این این آئی) معروف قانون دان اعتراز احسن نے چیف جسٹس آف پاکستان کے صاحبزادے کی جانب سے جمع کرائے گئے جرمانے کے 10 ہزار روپے واپس کردئیے۔ اعتزاز احسن نے چیف جسٹس کے صاحبزادے کو بذریعہ چیک 10 ہزار روپے واپس بھجوائے۔
اعتزاز احسن

مزیدخبریں