لوزیانہ: سیاہ فام نوجوان کا قاتل سفید فام پولیس افسر فارغ

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی ریاست لوزیانہ میں سیاہ فام کو گولی مار کر قتل کرنے کے الزام پر سفید فام پولیس افسر کو برطرف کردیا گیا۔ بیٹن روگ پولیس چیف نے میڈیا کو بتایا بلین سلمونی اور ہوئی لیک کیخلاف ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا گیا۔ ادھر ریاست کیلیفورنیا میں بھی سفید فام نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کیخلاف ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...