دستاویزات کے بغیر کوئٹہ میں داخل ہونے والے 14افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ ( این این آئی ،کوئٹہ) داخلی راستے پر واقع بلیلی چیک پوسٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر سفری دستاویزات کے کوئٹہ میں داخل ہونے والے 14افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا اور انہیں مزید تفتیش کے لئے ایف آئی اے تھانہ منتقل کر دیا، ایف آئی ذرائع کے مطابق تمام افغان باشندوں غیر قانونی طور پر کوئٹہ میں داخل ہوئے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...