وزیراعلیٰ پنجاب کی ایسٹر کےتہوارکےموقع پرمسیحی برادری کومبارکباد

Apr 01, 2018 | 11:31

ویب ڈیسک

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایسٹر کےتہوارکےموقع پرمسیحی برادری کومبارکباد دی ہے۔انکا کہنا تھا کہمسیحی برادری کی خوشیوں میں برابرکےشریک ہیں،ایسٹر بھلائی اور صالح اوصاف کی طرف مائل ہونے کے جذبہ کامظہرہے،دین اسلام کی تعلیمات کےمطابق انبیاءکی عزت وتوقیرہمارا دینی فریضہ ہے،آئین پاکستان میں اقلیتی برادریوں کوپاکستان میں برابرکے حق حاصل ہیں،ہمیں محبت اوراُخوت کےپیغام کوہر جگہ پھیلانےکاعہد کرناہے۔
 

مزیدخبریں