اقتدار کیلئے بالی ووڈ کو بھی بھارتی وزیر اعظم سیاست میں گھسیٹ لائے نریندر مودی فلم بن گئی، 15اپریل کو نمائش

Apr 01, 2019

نئی دہلی( نیٹ نیوز) بھارتی الیکشن میں بالی ووڈ نے بھی کردار کی ٹھان لی۔ مودی پر مبنی فلم ’’ نریندر مودی‘‘5اپریل کو جاری ہو گی۔ ویوک اوبرائے نے مودی کا کردار ادا کرتے کہا بھارت دہشتگردوں سے خوفزدہ نہیں ہو گا۔ ڈھائی منٹ کے ٹریلر میں بچوں کو بھی سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے۔ ناقدین ایسے بھی بی جے پی کا سیاسی ہتھکنڈا قرار دے رہے ہیں۔

مزیدخبریں