اشتہاری ملزموں کوپناہ دینے،فرارکرانے کے الزام میں 4افرادکیخلاف مقدمات

Apr 01, 2019

فیروزوالہ (نامہ نگار )شاہدرہ اور سرکل فیروزوالہ پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر اشتہاری ملزموں کو پناہ دینے اور فرار کرانے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے پولیس کو اطلاع ملی کہ قتل ڈکیتی اوردیگر مقدمات میں ملوث ملزمان مختلف علاقوں میں موجود ہیں جس پر پولیس کے چھاپہ مارنے پر وہ فرار ہوگئے پولیس نے انکے موبائل ڈیٹا حاصل کرلئے ہیں ۔

مزیدخبریں