سلواکیہ:زوزانا کاپوتووا ملک کی پہلی خاتون سربراہ مملکت بن گئیں

سلواکیہ میں زوزانا کاپوتووا صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعدملک کی پہلی خاتون سربراہ مملکت بن گئی ہیں۔

زوزانا کاپوتووا نے جن کاکوئی سیاسی تجربہ نہیں ہے۔حکمران جماعت کے نامزدامیدواراور اعلیٰ سفارتکارMaros Sefcovic کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ہرادیا۔زوزانا کاپوتووا نے اٹھاون فیصدجبکہ Sefcovic نے بیالیس فیصدووٹ حاصل کئے۔

ای پیپر دی نیشن