بھارتی فوج نے آج صبح کنٹرول لائن پر نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ میں ضلع حویلی کے گائوں اکھوریاں کے ستر سالہ غلام محمد شہید ہوگئے۔
بھارتی فوج کی نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ،شہری شہید
Apr 01, 2019 | 19:17