انویسٹی گیشن پولیس گرین ٹائون نے نوجوان کا قاتل گرفتار کر لیا،پسٹل برآمد

لاہور(نامہ نگار ) انویسٹی گیشن پولیس گرین ٹاؤن نے 31سالہ حامد کے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا کرملزم ذیشان کوگرفتارکر لیا ہے اور واردات میں استعمال ہونیوالا پسٹل بھی برآمد کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم ذیشان نے حامد کو قتل کرنے کے بعد نعش گڑھے میں پھینک دی اورموقع سے فرار ہو گیا تھا۔ملزم ذیشان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ایس پی صدر انویسٹی گیشن منصور قمرنے پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...