اسلام آباد(خبرنگار )وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران کی گریڈ 19 میں ترقیوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے ہیں.جن میں 25افسران کو مستقل اور 12 کی قائم مقام چارج پر گریڈ 19 میں ترقی دی گئی ہے. اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے.پنجاب میں تعینات سارہ رشید ،عمران قریشی کی گریڈ 19 میں مستقل ترقی.پنجاب میں تعینات نوشین ملک ،ذیشان جاوید ،کلثوم ثاقب کی گریڈ 19 میں مستقل ترقی.مس کوثر خان،عبدالستار ،رفاقت علی ،محمد علی .علی عنان قمر ،عرفان علی خان .دانش افضل ،محمد طاہر ،منظر جاوید ،عثمان خالد .خیبرپختونخوا میں تعینات عنبر علی خان، سہیل خان .عرفان اللہ خان .سندھ میں تعینات طلحہ حسین، شہزاد فضل، محمد زمان .بلوچستان میں تعینات شاہ زیب خان .اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعینات مریم کیانی کی گریڈ 19 میں مستقل ترقی.پنجاب میں تعینات نعمان یوسف . پنجاب میں تعینات سعدیہ تحریم .پنجاب میں تعینات نادیہ ثاقب .پنجاب میں تعینات فروا عامر، آمینہ منیر . سلمی سلیمان ،سمعیہ سلیم .حسن ہارن ہوتی .اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعینا ت لبنی سید .بلوچستان میں تعینات حبیب الرحمن جاموٹ .سندھ میں تعینات فواد سومرو کو گریڈ 19 میں قائم مقام چارج دیدیا گیا ہے
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران کی گریڈ19میں ترقیوں کے نوٹیفکیشن جاری
Apr 01, 2020