لاہور (نیوز ڈیسک) آج یکم اپریل ہے، کئی لوگ آپ سے جھوٹ بول سکتے ہیں جو آپ کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے، اس لئے محتاط رہیں۔ ویسے بھی اس مشکل گھڑی میں لوگوں کو پریشانی کی بجائے اﷲ تعالیٰ سے بہتری کی دعا کرنی چاہئے۔
آج یکم اپریل ہے‘ محتاط رہیں
Apr 01, 2020