لاہور (وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے 59 ایڈیشنل سیشن 14 سینئر سول اور 93 سول ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ تبدیل ہونے والے ایڈیشنل سیشن ججوں میں خالد سعید وٹو کو لاہور سے شیخوپورہ ، نذر احمد کو لاہور، شوکت علی کو لاہور سے جڑانوالہ، محمد فیصل احمد کو لاہور سے گوجرانوالہ، محمد خالد خان کو لاہور سے اوکاڑہ، محمد ابو بکر صدیق بھٹی کو لاہور، شعیب احمد انور قریشی کو لاہور، میاں مدثر عمر بودلہ کو لاہور سے چیچہ وطنی، سمعیہ اسد کو لاہور، محمد وسیم انجم کو چیچہ وطنی سے ساہیوال، ریاض احمد کو کمالیہ سے سیالکوٹ، اظہر اقبال رانجھا کو فیصل آباد سے شیخوپورہ، محمد نواز بھٹی کو ملتان سے حافظ آباد، شہزاد رضا کو لاہور سے ملتان، خان محمود کو کہروڑ لال عیسن سے جہلم، ممتاز احمد کو جھنگ سے قصور، محمد افضل کو گوجرانوالہ سے محمد جمیل کو حافظ آباد سے چنیوٹ، نعیم عامر کو حافظ آباد سے چنیوٹ، رانا سہیل طارق کو رحیم یار خان سے فیصل آباد، محمد رشید کو لاہور سے گوجرانوالہ، نعیم احمد کو نوشہرہ ورکاں سے کامونکی، فیض الحسن کو لاہور سے سرگودھا، کاشف قیوم کو ملتان سے راولپنڈی، حافظ رضوان عزیز کو ساہیوال سے لاہور، نوید انجم سلیمی کو گوجرانوالہ سے جہلم ، جاوید اقبال بوسال کو جنڈ سے اٹک، ارشد اقبال کو اٹک سے جنڈ، خالد محمود کو فورٹ عباس سے دیپالپور، امجد علی کو گوجرانوالہ سے لاہور، غلام شبیر حسین کو جہلم سے نوشہرہ ورکاں، محمد اعجاز رضا کو راولپنڈی سے کمالیہ، افضال حسین کو سیالکوٹ سے گوجرانوالہ، غلام فرید قریشی کو شیخوپورہ سے حافظ آباد، فرحان شکور کو لاہور سے ڈی جی خان، ملک امان اللہ خان کو شیخوپورہ سے ملتان، رضاء اللہ خان کو ڈی جی خان سے گوجرانوالہ، خضر حیات کو قصور سے جھنگ، قمر یاسین ندیم کو چنیوٹ سے پاکپتن شریف، احمد بوسال کو کامونکی سے فورٹ عباس، ہمایوں سعید کو سرگودھا سے وہاڑی، مسعود احمد وڑائچ کو راولپنڈی سے، محمد اشرف عزیز کو دیپالپور سے رحیم یار خان، عرفان اکرم کو جہلم سے کہروڑ لال عیسن، محمد یونس عزیز کو تاندلیانوالہ سے لاہور، محمد سعید رفیق کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ڈی جی خان، ندیم انجم کو لیہ سے حافظ آباد، فہیم شاہد سلیم کو حافظ آباد سے لیہ، عاصمہ تحسین کو ڈسکہ سے کوٹ ادو، ملک عابد حسین کو ڈسکہ سے کوٹ ادو، شاہد حمید کو چیچہ وطنی سے ڈسکہ، محمد امجد خان کو دیپالپور سے فیروز والہ، جمیل احمد کھوکھر کو چشتیاں سے قصور، عالم شیر کو کوٹ ادو سے دیپالپور، ندیم احمد سہیل کو پاکپتن شریف سے ڈسکہ، محمد پرویز ملتان، عمران شفیع خان کو ملتان، محمد سعید کو فیروز والہ سے چیچا وطنی اور محمد یاسین شاہین کو قصور سے چشتیاں تبادلے شامل ہیں۔ سینئر سول ججوں میں خلیل احمد کو ڈی جی خان سے اوکاڑہ، میاں وقار کو لیہ سے ڈی جی خان، راجہ غلام رسول چوہان کو بہاولپور سے پاکپتن شریف، محمد علی قذافی کو ڈی جی خان سے چنیوٹ، محمد اکرام رانجھا کو ساہیوال سے راولپنڈی، شکیل احمد کو رحیم یار خان سے ساہیوال، نوید کامران لنگا کو شیخوپورہ سے ملتان، حارث علی کو بھکر سے ننکانہ صاحب، خلیل احمد عاصم کو اوکاڑہ سے لیہ، ظفر مہدی کو پاکپتن شریف سے بہاولپور، عابد علی کو چنیوٹ سے ڈی جی خان، افضال احمد ثاقب کو راولپنڈی سے رحیم یار خان، مکرم حسین کو ملتان سے شیخوپورہ اور عابد زبیر کو ننکانہ صاحب سے بھکر تبادلے شامل ہیں۔ سول ججوں میں رانا انیل ارشد کو لاہور سے اوکاڑہ، آصف طاہر کو لاہور سے قصور، میاں عثمان طارق کو لاہور، محمد وقاص ثنا کو لاہور سے ننکانہ صاحب، محمد قیصر جمیل کو لاہور سے جڑانوالہ، شازیہ منور مخدوم کو لاہور سے گجرات، محمد اسد سید کو لاہور سے ماڈل ٹائون، بشری رشید کو لاہور سے گوجرانوالہ، عابدہ ظفر کو گوجرانوالہ سے فیصل آباد، ایوب گل کو گوجرانوالہ سے فیصل آباد، محمد حماد اسلم کو چونیاں سے پنڈی بھٹیاں، شازیہ رشید کو احمد پور ایسٹ سے لاہور، افشاں سدرہ کو ماڈل ٹائون سے لاہور، ندیم رحمت کو منکیرہ سے بہاولپور، نوید حسین کو احمد پور ایسٹ سے دیپالپور، ندیم انجم کو ملکوال سے منڈی بہائوالدین، حسن اقبال کو میاں چنوں سے ملتان، شیخ ثناء اللہ کو راجن پور سے میاں چنوں، عمیر خان کو مظفر گڑھ سے ملتان، خاقان بابر خان کو مظفر گڑھ سے ملتان، محمد نواز کو رحیم یار خان سے مظفر گڑھ، وسیم حسن کو عارف والہ سے اوکاڑہ، زاہد قیوم کو احمد پور سے تاندلیانوالہ، نوید عباس کو گجرات سے سیالکوٹ، رفاقت سلطان کو سرگودھا سے چکوال، محمد زبیر کو رحیم یار خان سے لاہور، محمد احمد کو لاہور سے احمد پور، قدیر حسین بٹ کو لاہور سے کھاریاں، عمران خان لوڈھا کو ملتان سے گجرات، ساجدہ محبوب عالم خان جتوئی کو رحیم یار خان سے ملتان، محمد جمشید کو دیپالپور سے جہانیاں، عاصمہ کنول کو راولپنڈی سے حسن ابدال، سمیہ پرویز بٹ کو گوجرانوالہ سے لاہور، سید فہیم احمد شاہ کو تلہ گنگ سے ٹیکسلا، محمد عامر جاوید کو احمد پور ایسٹ سے سمندری، نادیہ مشہود کو بہاولپور سے لودھراں، خاور فرید کو بہاولپور سے لودھراں، محمد اسماعیل کو حسن ابدال سے سرگودھا، عبدالرزاق کو جڑانوالہ سے شیخوپورہ، عاصم کریم کو فیروز والہ سے لاہور، ملک علی میاں کو پتوکی سے لاہور کینٹ، سہیل رفیق کو اوکاڑہ سے وزیر آباد، حسن محمود کو خان پور سے خانیوال، محمد پرویز کو فیصل آباد سے راولپنڈی‘ محمد مدثر نواز کو ملتان سے سرگودھا، مسعود الحسن کو فیصل آباد سے حافظ آباد، راجہ عامر عزیز کو فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں، بشری شہزادی کو مظفر گڑھ سے بورے والہ، زاہد حسین کو مظفر گڑھ سے بورے والہ، شہباز حسن کو لاہور، محمد عمران کو سلانوالی سے کلرسیداں، مدیحہ ذوالفقار کو ساہیوال سے دیپالپور، علیم ضیا کو ساہیوال سے دیپالپور، محمد یاسر خان کو جام پور سے مظفر گڑھ، احسان نواز کو فیصل آباد سے وزیر آباد، سمیرا اشرف کو لاہور سے ننکانہ صاحب، مہوش شہزادی کو لاہور سے جہلم، احسان اللہ کو ڈسکہ سے وزیر آباد، قیصر حسین مرل کو گوجرانوالہ سے چوبارہ، محمد یاسین کو ڈسکہ سے منکیرہ، محمد قمر ضیا کو سیالکوٹ سے فیصل آباد، مصباح ضیا کو سیالکوٹ سے فیصل آباد، غلام جبار کو وزیر آباد سے فیصل آباد، محمد اکرم کو ننکانہ صاحب سے میانوالی، محمد خالد محمود وڑائچ کو پنڈی بھٹیاں سے پتوکی، سمیراجبار کو لاہور، فرزانہ کوثر کو منڈی بہائوالدین سے لاہور، محمد اسحاق خان کو میانوالی سے احمد پور ایسٹ، مبارک علی کو ملتان سے میاں چنوں، حافظ شاہد جاوید کو اوکاڑہ سے عارف والہ، ظہیر عباس کو چکوال سے گوجرانوالہ، محمد منیب ثاقب کو کھاریاں سے بہاولنگر، جمشید نواب کو گجرات سے سیالکوٹ، سعدیہ لقمان کو ملتان سے مظفر گڑھ، ندیم اصغر ندیم کو جہانیاں سے رحیم یار خان، فیصل رشید کو ٹیکسلا سے سیالکوٹ، شعیب گل خان بلوچ کو سمندری سے راجن پور، عابدہ ظفر کو لودھراں سے احمد پور ایسٹ، محمد عمران فاروق کو لودھراں سے مظفر گڑھ، آصفہ جبار کو شیخوپورہ سے جڑانوالہ، مہناز حیات کو خانیوال سے ملتان، صائم رضا شاہ کو حافظ آباد سے بہاولپور، محمد عدیل اصغر میاں کو پنڈی بھٹیاں سے سلانوالی، نجم ایوب کو جہلم سے احمد پور ایسٹ، گلشن حیات کو بہاولنگر سے ملتان، برکت علی کو ملتان سے رحیم یار خان، شوکت علی کو کہروڑ لال عیسن سے خان پور، افشین بتول کو چنیوٹ سے ڈسکہ، کاشف رشید خان بنگش کو لاہور سے بہاولپور اور محمد ممتاز کو کھاریاں سے ڈسکہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔