کرونا کے باعث او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس ملتوی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)کرونا وائرس کی صورتحال کے باعث آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ سطح کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ کا 47واں اجلاس افریقی ملک نائیجر میں 3 اور 4 اپریل کو ہونا تھا۔پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرنا تھی۔ذرائع کے مطابق او آئی سی اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان کرونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے پر کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...