محکمہ عشر زکوٰۃ لاک ڈاؤن متاثرین کی مدد کرے گا:غلام فرید دادڑہ

Apr 01, 2020

ساہیوال(نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگار) ڈسٹرکٹ زکوہ آفیسر ساہیوال غلام فرید دادڑہ کہتے ہیں لاک ڈاؤن سے متاثرین کی محکمہ عشرو زکوٰۃ2 کروڑ 25 لاکھ روپے سے زائد کی مالی مدد کرے گا جس کیلئے فہرستوں کی تیاری حتمی مراحل میں ہے۔

مزیدخبریں