اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنا حلقہ ہائے انتخاب میں معززین اور مسلم لیگی رہنمائوں سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ عزت نفس مجروح کئے بغیر حلقے کی عوام کی مدد کی جائے تاہم انہوں نے کہا ہے کہ اس مشکل صورتحال میںان کو کسی نوعیت کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تو ان کو آگاہ کیا جائے۔
چوہدری نثارکاحلقے کی عوام اورلیگی رہنمائوں سے ٹیلی فونک رابطہ
Apr 01, 2020