عالمی ادارہ صحت کا کوروناوائرس سے نمٹنےکےلئےطبی آلات اورادویات کی تیاری میں تیزی لانے پرزور

Apr 01, 2020 | 14:55

ویب ڈیسک

عالمی ادارہ صحت نے کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے طبی آلات اورادویات کی تیاری میں تیزی لانے پرزوردیاہے۔جنیوامیں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈھام نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے تمام ملکوں پر زوردیاکہ طبی سازوسامان کی تیاری اورفراہمی یقینی بنانے کے لئے متعلقہ کمپنیوں کوتمام ترضروری تعاون فراہم کیاجائے۔
 

مزیدخبریں