لاہور (اپنے نامہ نگارسے) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے 16مشیران خاص کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سیکرٹری کیبنٹ سے آئندہ سماعت پر بیان حلفی طلب کر لیا۔
وزیراعظم کے مشیروں کی تقرری کیخلاف درخواست‘ سیکرٹری کیبنٹ سے بیان حلفی طلب
Apr 01, 2021