چین نے زمین کا مشاہدہ کرنے والا  نیا مصنوعی سیارہ روانہ کردیا

Apr 01, 2021

جیو چھوآن (شِنہوا) چین نے شمال مغربی چین کے جیو چھوآن سیٹلائٹ روانہ کرنے کے مرکز سے بدھ کی صبح (بیجنگ وقت کے مطابق) 6 بجکر 45 منٹ پر زمین کا مشاہدہ کرنے والا نیا مصنوعی سیارہ خلا میں روانہ کردیا ہے۔گاؤفین۔ 12 02 مصنوعی سیارہ کو لانگ مارچ-4سی راکٹ کے ذریعے روانہ کیا گیا اور وہ کامیابی کے ساتھ اپنے طے شدہ مدار میں داخل ہوا۔

مزیدخبریں