پی ایس ایل 6 کے ملتوی میچز  23 مئی سے کرانے کی تیاری

لاہور(سپورٹس رپورٹر  )پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 6 کے ملتوی شدہ میچز 23 مئی سے 20 جون کے درمیان کرانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے شیڈول کا اعلان چند روز میں متوقع ہے۔

ای پیپر دی نیشن