اسلام آباد( خصوصی رپورٹر ) سپریم کورٹ میں ڈسکہ الیکشن کیس کی سماعت آج ہو گی سپریم کورٹ نے ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کیخلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا جاری کردہ کا ز لسٹ کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گارجسرار سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے پی ٹی آئی کے امیدوار علی اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن کے حکم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔