مارش ون ڈے کپ :نیو سائوتھ ویلز نے کوئینز لینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دیدی

ملتان (سپورٹس ڈیسک)مارش ون ڈے کپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں ایونٹ کے 13ویں میچ میں نیو سائوتھ ویلز نے کوئینز لینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دیدی۔ سڈنی کے مقام پر کھیلے گئے میچ میں کوئینز لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 203رنز بنائے اور آ ل ٹیم آئوٹ ہو گئی ۔جیمی پئیری سن 59رنز بنا کر نمایاں رہے ۔مچل سٹارک ،پیٹ کمنز نے 3-3جوس ہیزل وڈ 2نیتھن لین اور ڈینیل سیمز نے 1-1وکٹ لی ۔بعد میں کھیلتے ہوئے نیو سائوتھ ویلز نے ڈینیئل ہگیز کے 101اور سٹون سمتھ کے 86رنز کی بدولت ہدف 2وکٹوں پر حاصل کر لیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...