واہ کینٹ( نیو ز ڈ یسک) واہ کینٹ بور ڈ کے ممبر ملک فہد کا دورہ سیٹلا ئٹ ٹا ئو ن،علا قے میں جا ری ترقیا تی کا مو ں کا جا ئز لیا اور موقع پر احکامات جا ری کیے،اس موقع پر انھو ں نے کہا کہ تر قیا تی کاموں میں غفلت اور غیر معیا ری تر قیا تی میٹر یل کے استعمال پر کو ئی سمجو تہ نہیں کر ینگے،تر قیا تی کا مو ں کی بر و قت تکمیل سے علا قے میں تر قی اور خو شحا لی آ ئے گی ان خیا لات کا اظہار انھو ں ممتا زسما جی شخصیت قمر محمود بھٹی کی ر ہا ئش گا ہ آ مد پر کیں