پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی  پی ٹی آئی نے مزید سات ارکان  کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے 

Apr 01, 2022


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر مزید سات منحرف اراکین قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کرکے یکم اپریل کو دن بارہ بجے تک وضاحت طلب کر لی جن میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ، چوہدری فرخ الطاف ، جویریہ ظفر ، عاصم نذیر ، سمیع گیلانی ، امجد فاروق کھوسہ اور سید مبین شامل ہیں۔

مزیدخبریں