پی ایف سی: چین میں 131ویں کینٹن فیئر میں شرکت کریگی

Apr 01, 2022

لاہور( این این آئی)پاکستان فرنیچر کونسل چین میں  15اپریل سے شروع ہونے والے  131ویں کینٹن فیئر میں شرکت کرے گی ۔اس میلے میں چین کی  24 ہزار سے زائد اور بیرون ملک سے 5 ہزار سے زائد کمپنیوں کی شرکت کا امکان ہے۔ 

مزیدخبریں