متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں کی سنکیانگ میں ترقی کی تعریف


ارمچی(شِنہوا) چین کے سنکیانگ ویغورخوداختیار خطے کا دورہ کرنے والیمتحدہ عرب امارات کے 2 عہدیداروں ںے حالیہ برسوں میں خطے میں ہونے والی ترقیاتی کامیابیوں کی تعریف کی ہے۔ ایک خصوصی ویڈیو کانفرنس میں ہدایہ سینٹر (بین الاقوامی مرکز برائے انسداد شدید انتہا پسندی) کے چیئرمین علی نعیمی نے کہا کہ چین نے انسداد دہشت گردی پر مثر انداز میں عمل کیا ہے جس سے قومی اتحاد اور تشخص کی تعمیر میں مدد ملے گی۔  چین میں متحدہ عرب امارات کے سفیر علی عبید الظاہری نے کہا انہوں نے دیکھا کہ چینی حکومت سنکیانگ میں ثقافتی اور سماجی گروہوں کا احترام اور تحفظ کرتی ہے اور مسلمانوں کو قانون کے مطابق مذہبی آزادی حاصل ہے۔ وہ 2019 میں سنکیانگ کا دورہ کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سنکیانگ تعلی…

ای پیپر دی نیشن