اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر مزید سات منحرف اراکین قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کرکے یکم اپریل کو دن بارہ بجے تک وضاحت طلب کر لی جن میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ، چوہدری فرخ الطاف ، جویریہ ظفر ، عاصم نذیر ، سمیع گیلانی ، امجد فاروق کھوسہ اور سید مبین شامل ہیں۔
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پی ٹی آئی نے مزید سات اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے
Apr 01, 2022