راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پریزیڈنٹ و سٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیر صدارت راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا ما ہا نہ اجلاس ہوا جس میں 232رہائشی اور15کمر شل نقشہ جات کی منظوری دی گئی سینیٹیشن، الیکٹر ک، گا رڈن اور کنٹو نمنٹ جنرل ہسپتا ل کیلئے سا ما ن کی خر یدا ری کی منظو ری بھی دے دی گئی کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کا اجلاس گزشتہ روز بریگیڈئیر سلمان نذرپریزیڈنٹ واسٹیشن کمانڈر کی زیرصدارت منعقد ہو ا جس میں کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسرعمران گلزار اور وائس پریزیڈنٹ کینٹ بورڈ ملک منیر احمد کے علاوہ دیگر منتخب ممبران کنٹونمنٹ بورڈ،رشید احمد خان،ملک طاہر ایوب،حاجی ظفر اقبال،ملک منصور افسر،ملک امجد حسین،چوہدری شکوراحمد، ملک صغیر احمداوراقلیتی ممبرخرم شہزادگل بھی شریک تھے ۔
پریزیڈنٹ و سٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر سلمان نذرکی زیر صدارت اجلاس، 232رہائشی اور15کمر شل نقشہ جات کی منظوری
Apr 01, 2022