راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مسعود اختر کیانی نے منشیات کے مقدمے میں خاتون مجرمہ کو 3سال قید سخت اور 13333روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے مجرمہ رخمینہ بی بی سے تھانہ آرے اے بازار پولیس نے 1کلو600گرام منشیات برآمد کرکے مقدمہ درج کیا۔گزشتہ روز عدالت نے کیس کی سماعت مکمل کرنے کے بعد سزا سنادی۔