سلام آباد(نا مہ نگار)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں "برصغیر میں قرآن مجید کے منظوم ترجمہ و تفسیر کی روایت"کے موضوع پرایک قومی سیمنار کا انعقاد ہوا۔ نوائے قرآن کے مترجم، پروفیسر عبدالحق سیمینار کے مہمان خصوصی تھے جبکہ صدارت کلیہ عربی و علوم اسلامیہ کے ڈین، پروفیسر ڈاکٹر شاہ محی الدین ہاشمی نے کی۔ دیگر مقررین میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ڈین فیکلٹی آف اصول دین، پروفیسر ڈاکٹر تاج افسر، محی الدین اسلامک یونیورسٹی ترارکھل(آزاد جمو ں و کشمیر)کے شعبہ اسلامک سٹڈیر کے چئیرمین، پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمیدخان عباسی، بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے مشیر ریکٹر،پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم، اورک آفس کی ایڈیشنل ڈائریکٹر ریسرچ، ڈاکٹر صائمہ ناصر اور شعبہ قرآن و تفسیر کے چئیرمین، ڈاکٹر ثنا اللہ حسین شامل تھے۔
ا اسلامی تعلیمات میں قرآن فہمی کو بنیادی حیثیت حاصل ہے، محی الدین ہاشمی
Apr 01, 2022