کوئٹہ (اے پی پی )بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے مطابق ان امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے جنہوں نے اس کمیشن میں اسسٹنٹ کمشنر/سیکشن آفیسر (B-17) کے عہدہ کے لیے درخواست دی ہیں اور وہ اپنے مضمون کو تبدیل کرنے چاہتے ہیں تو 11 اپریل تک درخواست جمع کرسکتے ہیں۔ تاہم مذکورہ تاریخ کے بعد بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔