مضمون کی  تبدیلی کے لیے 11اپریل  تک درخواست دینے کی ہدایت 

Apr 01, 2022

کوئٹہ (اے پی پی )بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے مطابق ان امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے جنہوں نے اس کمیشن میں اسسٹنٹ کمشنر/سیکشن آفیسر (B-17) کے عہدہ کے لیے درخواست دی ہیں اور وہ اپنے مضمون کو تبدیل کرنے چاہتے ہیں تو 11 اپریل تک درخواست جمع کرسکتے ہیں۔ تاہم مذکورہ تاریخ کے بعد بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

مزیدخبریں