وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں شکست تسلیم کر لی: عابدہ بخاری


ملتان ( سپیشل رپورٹر  ) پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ کی سٹی صدر عابدہ بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں اپنی شکست کو تسلیم کر لیا ہے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اس وقت پوری قوم متحد ہے اور پی ٹی آئی کے منحرف ارکان عمران خان کی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے عابدہ بخاری نے کہا عمران خان کو اتوار کی بجائے ابھی مستعفی ہونا چاہیے تھا ۔

ای پیپر دی نیشن