ناقص اشیاء کا استعمال،ملتان ،خانیوال اور لودھراں میں فیکٹری ، ہوٹل، سنیکس یونٹ، آئس کریم شاپ،بیکری کو جرمانہ


ملتان(خصوصی رپورٹر) ملتان میں کھلے رنگ، غیر معیاری پلپ کے استعمال پر حامد پور روڈ پر واقع جوس فیکٹری کو 50 ہزار ،کھلے اجزاء کی ملاوٹ، آلودہ برتنوں کے استعمال پر بہاولپور بائی پاس پر ہوٹل کو 30 ، غوث آباد میں لوکل سنیکس یونٹ کو کھلے رنگ کی ملاوٹ کرنے پر 30 ہزار روبے ، خانیوال میں آئس کریم شاپ کو 14 ہزار جبکہ چکن بروسٹ پوائنٹ کو ناقص آئل استعمال کرنے پر 10 ہزار،لودھراں میں بیکری کو مٹھائی میں مردہ حشرات پائے جانے پر 14 ہزار جرمانہ کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن