خبردار ،آج اپریل فول کادن ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپریل فول'' دوسروں کے ساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے'' کا دن آج یکم اپریل بروزجمعة المبارک کو ہوگا۔ اپریل فول کادن یورپ سے شروع ہوا اوراب ساری دنیا میں مقبول ہے مغربی یورپ کے ان علاقوں میں یہ تہوار تھا اور برطانیہ میں اٹھارویں صدی کے شرو ع میں اس کا عام رواج ہوالیکن اپریل فول کا کسی بھی لحاظ سے مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ۔

ای پیپر دی نیشن