حسان نیازی کی 8 اپریل تک عبوری ضمانت‘ گرفتاری سے روک دیا گیا

لاہور(خبر نگار)  ایڈیشنل سیشن جج ندیم حسن وسیر نے تھانہ ریس کورس میں درج ایف آئی آر میں  جبکہ انسداد دہشت عدالت کی جج عبہر گل خان نے  ریلی جلائو گھیرائو کیس میں حسان نیازی کی 8 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے  پولیس کو گرفتاری سے روک دیا،  صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا انتظار نے دلائل دیتے ہوئے مؤقف اپنایا سیاسی بنیادوں پر مقدمے درج کئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن