بینظیر یونیورسٹی پشاور میں جینز‘ پاجامہ پہننے پر پابندی‘ قمیص‘ دوپٹہ لازمی قرار

پشاور (نیٹ نیوز) شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور میں طالبات کے جینز اور پاجامہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔  طالبات کے لیے گھٹنوں تک قمیص، ٹراؤزر اور سفید دوپٹہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن