امریکی عدالت کا ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار

ہیگ (آئی این پی) عالمی عدالت انصاف نے امریکی عدالتوں کی جانب سے کچھ ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیدیا۔  عالمی عدالت انصاف نے ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے  کو غیر قانونی دیتے ہوئے امریکہ کو ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن