لاہور(نیوز رپورٹر) نوائے وقت کے سابق سینئر ادارتی رکن اور کالم نگار حفیظ الرحمن قریشی شدید علیل ہیں۔ قارئین کرام سے ان کی صحت مندی کیلئے دعا کی اپیل ہے۔ حفیظ الرحمن قریشی کی صحافتی خدمات 60 سال پر محیط ہیں اور نوائے وقت میں طویل عرصہ اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔