سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ 

سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 183 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

ای پیپر دی نیشن