پاکستان کی ترقی نفاذ اسلام میں ہے:ادریس شاہ زنجانی

Apr 01, 2024

لاہور (کلچرل رپورٹر) سجادہ نشین حضرت میراں حسین شاہ زنجانی وحضرت یعقوب حسین شاہ زنجانی سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی نفاذ اسلام سے ممکن ہے۔ ہماری زندگیاں رسول اللہؐ کی سیرت کے مطابق ہونی چاہئیں۔ دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے۔اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو انسان کو اچھی زندگی گزارنے کا درس دیتا ہے۔ ہماری ناکامیوں کا سبب اسلام سے دوری ہے۔ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی نفاذ اسلام سے ہی ممکن ہے۔ ہماری زندگیاں رسول اللہ کی سیرت کے مطا بق ہونی  چاہئیں۔

مزیدخبریں