نواں کوٹ(نامہ نگار)سیاسی وسماجی رہنما وسابق یوسی چیئرمین ملک محمداسلم وٹو نے کہا ہے غزوہ بدراسلامی تاریخ کا عظیم، تاریخ ساز معرکہ ہے، بیرونی دشمنوں سے تحفظ کیلئے میدان بدر کا معرکہ قیامت تک مسلم امہ کو تازہ ولولہ مہیا کرتا رہے گا، دہشت گردی اول تا آخر فساد ہے مگر اللہ کے راستے میں جہاد کا مقصد فساد کا خاتمہ اور قیامِ امن ہے۔
غزوہ بدراسلامی تاریخ کا عظیم معرکہ ہے:ملک اسلم
Apr 01, 2024