ریلوے کوارٹر کرایے پر دینے والے  افسران وملازمین کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

Apr 01, 2024

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں ریلوے کوارٹر کرایے پر دینے والے ریلوے آفیسرز اور ملازمین کے خلاف بڑا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا, جن ملازمین نے ریلوے کوارٹرز کرائے پے دیے ہوئے ہیں ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے, اسپشل ٹیم پولیس کی مدد سے ریلوے کوارٹرز کا سروے کریں گی, جو کوارٹرز کرائے پر  ہوں گے اس کے ملازم اور انچارج دونوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گی.

مزیدخبریں