ڈپریشن کے خاتمہ کےلئے وضو‘ نماز پنجگانہ اور تراویح کی ادائیگی انتہائی فائدہ مند ہے: طبی ماہرین

لاہور (نیوز رپورٹر) ڈپریشن کے خاتمہ کےلئے وضو ‘ نماز پنجگانہ اور تراویح کی ادائیگی انتہائی فائدہ مند ہے۔ امریکن ہاروڈ یونیورسٹی کے ایک معروف محقق ڈاکٹر ہربرٹ بِنسن نے اپنی تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ دوران نماز تراویح قرآنی آیات بار بار سننے اور ذکر الٰہی سے عضلات میں تحریک پیدا ہونے کے علاوہ ذہن برے خیالات سے پاک ہو جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن