تحفظ ناموس رسالت محاذ کا بس منصوبہ میں مساجد و مزارت کی مسماری کےخلاف دھرنے کا اعلان

Aug 01, 2013

لاہور (خصوصی نامی نگار) تحفظ ناموس رسالت محاذ کے صدر علامہ رضائے مصطفی نقشبندی نے بس منصوبہ میں مساجد ومزارات اولیاءکی مسماری کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاﺅس کے باہر دھرنادےنے کا اعلان کر دیا اس موقع پر علامہ رضائے مصطفی نقشبندی نے کہا کہ مزارات اولیاءکرام اور مساجد کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ہمارا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر مساجد اور مزارات اولیاءکو بحال کیا جائے ۔

مزیدخبریں